جاؤ اور سب قوموں کو شاگرد بناؤ
دستی 3: گروپ کے راہنماؤں کے لیے۔
ہر دستی میں 12 اسباق ہیں، ہر لنک ایک PDF فائل کا لنک ہے۔
اسباق
- سبق 25۔عبادت: خدا لامحدود ہے۔ خدا کے ساتھ ذاتی وقت گزارنا (پیدائش 1:1-4:26)
- سبق 26۔یاد دہانی: گناہ کی نوعیت (رومیوں 3:23)۔ بائبل کا مطالعہ: کلیسیا کی ثقافتی ذمہ داری (پیدائش 1:24-2:25)
- سبق 27۔عبادت: خدا کو جانا جا سکتا ہے۔ خوشخبری کا خلاصہ، حصہ 2
- سبق 28۔یاد دہانی: گناہ کی سزا (واعظ 12:14)۔ بائبل کا مطالعہ: کلیسیا کا بشارتی مقصد (اعمال 5:12-42)
- سبق 29۔عبادت: خدا محافظ ہے۔ بائبل کی درست تشریح کرنا
- سبق 30۔یاد دہانی: گناہ کا کفارہ (رومیوں 5:8)۔ بائبل کا مطالعہ: کلیسیا کی مشنری ذمہ داری (متی 28:18-20)
- سبق 31۔عبادت: خدا رہائی دینے والا ہے۔ دعا کرنے کے لیے بائبل کا استعمال کرنا
- سبق 32۔یاد دہانی: نجات ایک فضل ہے (افسیوں 2:8-9)
- سبق 33۔عبادت: خدا کمہار ہے۔ فرمانبرداری کا عملی اطلاق
- سبق 34۔یاد دہانی: ایمان کے وسیلے نجات (یوحنا 1:12)۔ بائبل کا مطالعہ: کلیسیا کی قیادت (1-پطرس 5:1-7)
- سبق 35۔عبادت: خدا کی حضوری کے طالب ہونا
- سبق 36۔یاد دہانی: خوشخبری کی زنجیر کا جائزہ۔ بائبل کا مطالعہ: مسیحی زندگی اور مسیح کے بدن کا عمل (1-کرنتھیوں 12:4-7،12-28)