DOTA

کیا آپ اور زیادہ یسوع مسیح کی شاگردی میں پنپنا،بڑھنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ دوسرے ایمان والوں کی پنپنے ، نشونودنما میں مدد کرنا چاہتے ہیں؟

اگر آپ کا جواب ہاں ھے تو پھر ان چار رھنمائ کتابوں کا مطالعہ زرور کریں جو کہ خاص طورپراُن رہنماوءں کے لیے لکھا گیا ہے جو کہ خود سیکھنے اور دوسروں کو سکھانے اورشاگردبنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں،یہ ہیں وہ چار کتابیں،۱۔۴.

رہنماؤں کے لئے لکھا چار کتابیں