جاؤ اور سب قوموں کو شاگرد بناؤ
دستی 4: گروپ کے راہنماؤں کے لیے۔
ہر دستی میں 12 اسباق ہیں، ہر لنک ایک PDF فائل کا لنک ہے۔
اسباق
- سبق 37۔عبادت: خدا کی حضوری کی مثال کرنا۔ خدا کے ساتھ ذاتی وقت گزارنا (یشوع 1-4)۔ تعلیم: پہلی ملاقات، تحقیقاتی گروپ کیسے بنائیں
- سبق 38۔بائبل کا مطالعہ: زندگی کی پاکیزگی کیسے برقرار رکھیں؟ (1-تھسلونیکیوں 6:3-19)
- سبق 39۔عبادت: خدا کی آواز سننا۔ خدا کے ساتھ ذاتی وقت گزارنا (روت 1-4)۔ تعلیم: مسیحی کردار، معاف کرنے والی روح
- سبق 40۔بائبل کا مطالعہ: آزمائش کا سامنا کس طرح کریں؟ (یعقوب 4:1-11)
- سبق 41۔عبادت: خدا کی تعریف کرنا۔ خدا کے ساتھ ذاتی وقت گزارنا (2-سموئیل 15,17,18,22)۔ تعلیم: تعلقات، ماں باپ اور بچوں کے تعلقات
- سبق 42۔بائبل کا مطالعہ: روحانی جنگ میں کیسے کھڑے رہیں؟ (افسیوں 6:10-20)
- سبق 43۔عبادت: خدا کی فکر مندی۔ خدا کے ساتھ ذاتی وقت گزارنا (آستر 2-5)۔ تعلیم: ماکیت، خدا کی مرضی دریافت کرنا
- سبق 44۔بائبل کا مطالعہ: دکھ میں خدا پر بھروسہ کیسے کریں؟ (1-پطرس 2:11-25)
- سبق 45۔عبادت: خدا کے جلال کے لئے جینا۔ خدا کے ساتھ ذاتی وقت گزارنا (ایوب 1,2,12,14)۔ تعلیم: روح القدس کا بپتسمہ اور معموری
- سبق 46۔بائبل کا مطالعہ: روح کا پھل کس طرح ظاہر ہو؟ (گلتیوں 5:13-26)
- سبق 47۔عبادت: اپنے آپ کو خدا کے تئیں پیش کرنا۔ خدا کے ساتھ ذاتی وقت گزارنا (واعظ 1-4)۔ تعلیم: قیادت، مسیحی راہنما کی خصوصیات
- سبق 48۔بائبل کا مطالعہ: کلیسیا میں راہنمائی کی منتقلی (اعمال 20:17-38)